nadwa institute

بسم اللہ الرحمن الرحیم

ندوۃ التحقیق الاسلامی کا نصاب و نظام

تم میں سے بہترین (مسلمان) وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔" صحیح البخاری

ہمارے جامع آن لائن کورسز کے ذریعے قرآنی حکمت اور اسلامی علم کے گہرے حسن کو کھولتے ہوئے، ندوۃ التحقیق ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے ساتھ ایک تبدیلی کے سفر کا آغاز کریں۔

ہمارے بارے میں

شعبہ درس نظامی

اس شعبہ میں سات درجات کی تعلیم دی جاتی ہے ، اس میں کئی رہائشی و غیر رہائشی طلبہ تعلیم حاصل کرت ہیں ، رہائشی طلبہ کی رہائش اور قیام وطعام کا مکمل انتظام ندوہ کی طرف سے کیا جاتاہے۔اس شعبہ کے تحت   بنیادی طور پروفاق المدارس العربیہ کا نصاب پڑھایاجاتا ہے۔لیکن اس کے ساتھ ہر درجہ میں مفید کتابوں کا اضافہ کیا گیا ہے،جو اس ادارہ کی خصوصیت ہے۔  ان مفید اضافوں کتابوں میں درجہ رابعہ سے موقوف علیہ یعنی درجہ سابعہ تک کے طلبہ کے لیے امام شاہ ولی اللہ دہلوی ؒ کی مایہ ناز تصنیف حجۃ اللہ البالغۃ کا عمومی درس شامل ہے، نیز علم الاخلاق میں امام بخاری ؒ کی کتاب “الادب المفرد” ، مولانااشرف علی تھانوی ؒ کی” شریعت وطریقت” اور مولاناابوالحسن علی ندوی ؒ کی کتاب “دستور حیات “کا عمومی درس بھی شامل ہے۔

شعبہ درس نظامی

اس شعبہ میں سات درجات کی تعلیم دی جاتی ہے ، اس میں کئی رہائشی و غیر رہائشی طلبہ تعلیم حاصل کرت ہیں

شعبہ حفظ و ناظرہ

اس شعبہ سینکڑوں طلبہ وطالبات باتجوید ناظرہ و حفظ کلام مجید کی تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ ساتھ بنیادی دینی تعلیم بھی دی جاتی ہے۔

شعبہ حفاظ ایجوکیشن سسٹم

اس شعبہ میں بچوں کو پانچ سال میں سائنس کے ساتھ میٹرک مع عربی و انگلش لینگویج ، نیز حفظ قرآن کروایا جاتا ہے

شعبہ اصلاح وارشاد

اس شعبہ کے تحت اصلاح و ارشاد کے لیے خانقاہ " اشرفیہ عزیزیہ " قائم ہے ، جس میں سالکین کے لیے قیام وطعام کا بندوبست ہوتا ہے ۔

شعبہ رفاہ عامہ

قدرتی آفات اور جنگ زدہ علاقوں کے متاثرین ، نیز بیوہ گان اور یتامیٰ کی کفالت کے لیے یہ شعبہ قائم کیا گیا ہے ، جس کے تحت کئی گھروں کی ماہانہ کفالت کی جاتی ہے

شعبہ تصنیف و تحقیق

یہ شعبہ علمی موضوعات پر تصنیف و تالیف اور تحقیق کے لیے قائم کیا گیا ہے۔ اس کے تحت ایک علمی مجلہ سہ ماہی ترتیب پر شائع ہوتا ہے۔

ہمیں کیوں منتخب کریں۔

ہمارا اسلامی انسٹی ٹیوٹ انتخاب کیوں؟

ماہر قرآن
ٹیوٹر

آن لائن قرآن کی تعلیم کی تمام کلاسیں قابل تعلیم اسلامی اسکالرز کے ذریعہ چلائی جاتی ہیں۔

ہم اپنے طلباء کی قدر کرتے ہیں۔

آن لائن قرآن کی تعلیم کی تمام کلاسیں قابل تعلیم اسلامی اسکالرز کے ذریعہ چلائی جاتی ہیں۔

مرد خواتین
اساتذہ

آن لائن قرآن کی تعلیم کی تمام کلاسیں قابل تعلیم اسلامی اسکالرز کے ذریعہ چلائی جاتی ہیں۔

لچکدار
اوقات

آن لائن قرآن کی تعلیم کی تمام کلاسیں قابل تعلیم اسلامی اسکالرز کے ذریعہ چلائی جاتی ہیں۔

ہمارے بارے میں

ہمارے عربی اور اسلامی کورسز

ندوۃ التحقیق الاسلامی بہادر کوٹ کوہاٹ کی بنیاد علامہ محمد طفیل کوہاٹی (فاضل دارالعلوم کراچی، ایم فل علوم اسلامیہ وخلیفہ مجاز ڈاکٹر فدامحمد مدظلہم )نےمارچ  2019ء میں رکھی،اس ادارے کے سرپرست ڈاکٹر فدامحمد صاحب خلیفہ مجاز مولانامحمد اشرف خان سلیمانیؒ ہیں۔ اسے بیاد مولانامحمد اشرف خان سلیمانیؒ قائم کیا گیا ہے۔ اس ادارے میں مندرجہ ذیل  شعبہ جات سرگرم عمل ہیں۔

آن لائن قرآن کلاسز

ذاتی رہنمائی اور مدد کے لیے سرشار اساتذہ کے ساتھ ہماری انٹرایکٹو آن لائن قرآن کلاسز میں شامل ہوں۔

تفسیر کورس

تجربہ کار اسکالرز کی قیادت میں ہمارے روشن خیال تفسیر کورس کا آغاز کریں، گہری بصیرت اور ذاتی مدد کی پیشکش۔

ہم اپنے طلباء کی قدر کرتے ہیں۔

ہم وقف توجہ اور تعاون کے ساتھ اپنے طلباء کی ترقی اور کامیابی کو ترجیح دیتے ہیں۔

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم

جلد 1۔

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم

جلد 1۔

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم

جلد 1۔

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم

جلد 1۔

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم

جلد 1۔

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم

جلد 1۔

ہمارے بارے میں

ہمارے عربی اور اسلامی کورسز

اس شعبہ میں سات درجات کی تعلیم دی جاتی ہے ، اس میں کئی رہائشی و غیر رہائشی طلبہ تعلیم حاصل کرت ہیں ، رہائشی طلبہ کی رہائش اور قیام وطعام کا مکمل انتظام ندوہ کی طرف سے کیا جاتاہے۔اس شعبہ کے تحت   بنیادی طور پروفاق المدارس العربیہ کا نصاب پڑھایاجاتا ہے۔لیکن اس کے ساتھ ہر درجہ میں مفید کتابوں کا اضافہ کیا گیا ہے،جو اس ادارہ کی خصوصیت ہے۔  ان مفید اضافوں کتابوں میں درجہ رابعہ سے موقوف علیہ یعنی درجہ سابعہ تک کے طلبہ کے لیے امام شاہ ولی اللہ دہلوی ؒ کی مایہ ناز تصنیف حجۃ اللہ البالغۃ کا عمومی درس شامل ہے، نیز علم الاخلاق میں امام بخاری ؒ کی کتاب “الادب المفرد” ، مولانااشرف علی تھانوی ؒ کی” شریعت وطریقت” اور مولاناابوالحسن علی ندوی ؒ کی کتاب “دستور حیات “کا عمومی درس بھی شامل ہے۔

بچوں کے لیے اسلامی علوم اورسنت نبوی

بچوں کے لیے اسلامی علوم اورسنت نبوی

اسلامی بیانات

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم

ندوۃ التحقیق الاسلامی بہادر کوٹ کوہاٹ کی بنیاد علامہ محمد طفیل کوہاٹی (فاضل دارالعلوم کراچی، ایم فل علوم اسلامیہ وخلیفہ مجاز ڈاکٹر فدامحمد مدظلہم )نےمارچ  2019ء میں رکھی،اس ادارے کے سرپرست ڈاکٹر فدامحمد صاحب خلیفہ مجاز مولانامحمد اشرف خان سلیمانیؒ ہیں۔

ہماری خبروں کی اپ ڈیٹس

سے تازہ ترین خبریں اور مضامین بلاگ

بیانات

ریکارڈ شدہ بیانات

تعریفیں

ہزاروں طلباء اور ٹیوٹرز کی طرف سے قابل اعتماد