بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
ندوۃ التحقیق الاسلامی کا نصاب و نظام
تم میں سے بہترین (مسلمان) وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔" صحیح البخاری
ہمارے جامع آن لائن کورسز کے ذریعے قرآنی حکمت اور اسلامی علم کے گہرے حسن کو کھولتے ہوئے، ندوۃ التحقیق ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے ساتھ ایک تبدیلی کے سفر کا آغاز کریں۔
ہمارے بارے میں
شعبہ درس نظامی
اس شعبہ میں سات درجات کی تعلیم دی جاتی ہے ، اس میں کئی رہائشی و غیر رہائشی طلبہ تعلیم حاصل کرت ہیں ، رہائشی طلبہ کی رہائش اور قیام وطعام کا مکمل انتظام ندوہ کی طرف سے کیا جاتاہے۔اس شعبہ کے تحت بنیادی طور پروفاق المدارس العربیہ کا نصاب پڑھایاجاتا ہے۔لیکن اس کے ساتھ ہر درجہ میں مفید کتابوں کا اضافہ کیا گیا ہے،جو اس ادارہ کی خصوصیت ہے۔ ان مفید اضافوں کتابوں میں درجہ رابعہ سے موقوف علیہ یعنی درجہ سابعہ تک کے طلبہ کے لیے امام شاہ ولی اللہ دہلوی ؒ کی مایہ ناز تصنیف حجۃ اللہ البالغۃ کا عمومی درس شامل ہے، نیز علم الاخلاق میں امام بخاری ؒ کی کتاب “الادب المفرد” ، مولانااشرف علی تھانوی ؒ کی” شریعت وطریقت” اور مولاناابوالحسن علی ندوی ؒ کی کتاب “دستور حیات “کا عمومی درس بھی شامل ہے۔

شعبہ درس نظامی
اس شعبہ میں سات درجات کی تعلیم دی جاتی ہے ، اس میں کئی رہائشی و غیر رہائشی طلبہ تعلیم حاصل کرتے ہیں۔

شعبہ حفظ و ناظرہ
اس شعبہ سینکڑوں طلبہ وطالبات باتجوید ناظرہ و حفظ کلام مجید کی تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ ساتھ بنیادی دینی تعلیم بھی دی جاتی ہے۔

شعبہ حفاظ ایجوکیشن سسٹم
اس شعبہ میں بچوں کو پانچ سال میں سائنس کے ساتھ میٹرک مع عربی و انگلش لینگویج ، نیز حفظ قرآن کروایا جاتا ہے۔

شعبہ اصلاح وارشاد
اس شعبہ کے تحت اصلاح و ارشاد کے لیے خانقاہ " اشرفیہ عزیزیہ " قائم ہے ، جس میں سالکین کے لیے قیام وطعام کا بندوبست ہوتا ہے ۔

شعبہ رفاہ عامہ
قدرتی آفات اور جنگ زدہ علاقوں کے متاثرین ، نیز بیوہ گان اور یتامیٰ کی کفالت کے لیے یہ شعبہ قائم کیا گیا ہے ، جس کے تحت کئی گھروں کی ماہانہ کفالت کی جاتی ہے۔

شعبہ تصنیف و تحقیق
یہ شعبہ علمی موضوعات پر تصنیف و تالیف اور تحقیق کے لیے قائم کیا گیا ہے۔ اس کے تحت ایک علمی مجلہ سہ ماہی ترتیب پر شائع ہوتا ہے۔

شعبہ دارالافتاء
اس شعبہ کے تحت عامۃ النا س کی دینی رہنمائی کے لیے ان کے سوالوں کے تحریری اور صوتی جوابات دئیے جاتے ہیں ، اس شعبہ کے اہم فتاوی ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہیں۔

الاشرف لائبریری
سینکڑوں کتابوں پر مشتمل لائبریری میں کئی اہم ماخذ پر کتابیں موجود ہیں ، جہاں بیسیوں طلبہ و اہل علم یومیہ مطالعہ اور تصنیف و تحقیق کے لیے استفادہ کرتے ہیں۔

شعبہ تعمیرات
یہ ایک انتظامی شعبہ ہے جس کے تحت ندوۃ کے مجوزہ
نقشہ پر تعمیرات کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔

شعبہ محاسبی
اس شعبہ کے تحت ندوۃ کے جملہ آمدن وخرچ کا حساب رکھا جاتا ہے اور سال کے آخر میں باقاعدہ آڈٹ ہوتا ہے۔

دیگر شعبہ جات
اس کے علاوہ بھی ندوۃ کا نظم چلانے کے لیے چھوٹےچھوٹے شعبہ جات قائم ہیں، جن میں شعبہ نشرواشاعت ، شعبہ بجلی و پانی، شعبہ ڈاک وترسیل ، شعبہ مطعم و مطبخ ، شعبہ صلاۃ ، شعبہ انٹرنیٹ وغیرہ قابل ذکر ہیں ۔
ہمیں کیوں منتخب کریں۔
ہمارا اسلامی انسٹی ٹیوٹ انتخاب کیوں؟

ماہر قرآن ٹیوٹر
آن لائن قرآن کی تعلیم کی تمام کلاسیں قابل تعلیم اسلامی اسکالرز کے ذریعہ چلائی جاتی ہیں۔

ہم اپنے طلباء کی قدر کرتے ہیں۔
آن لائن قرآن کی تعلیم کی تمام کلاسیں قابل تعلیم اسلامی اسکالرز کے ذریعہ چلائی جاتی ہیں۔

مرد خواتین اساتذہ
آن لائن قرآن کی تعلیم کی تمام کلاسیں قابل تعلیم اسلامی اسکالرز کے ذریعہ چلائی جاتی ہیں۔

لچکدار اوقات
آن لائن قرآن کی تعلیم کی تمام کلاسیں قابل تعلیم اسلامی اسکالرز کے ذریعہ چلائی جاتی ہیں۔
ہمارے بارے میں
ہمارے عربی اور اسلامی کورسز
ندوۃ التحقیق الاسلامی بہادر کوٹ کوہاٹ کی بنیاد علامہ محمد طفیل کوہاٹی (فاضل دارالعلوم کراچی، ایم فل علوم اسلامیہ وخلیفہ مجاز ڈاکٹر فدامحمد مدظلہم )نےمارچ 2019ء میں رکھی،اس ادارے کے سرپرست ڈاکٹر فدامحمد صاحب خلیفہ مجاز مولانامحمد اشرف خان سلیمانیؒ ہیں۔ اسے بیاد مولانامحمد اشرف خان سلیمانیؒ قائم کیا گیا ہے۔ اس ادارے میں مندرجہ ذیل شعبہ جات سرگرم عمل ہیں۔
آن لائن قرآن کلاسز
ذاتی رہنمائی اور مدد کے لیے سرشار اساتذہ کے ساتھ ہماری انٹرایکٹو آن لائن قرآن کلاسز میں شامل ہوں۔
تفسیر کورس
تجربہ کار اسکالرز کی قیادت میں ہمارے روشن خیال تفسیر کورس کا آغاز کریں، گہری بصیرت اور ذاتی مدد کی پیشکش۔
ہم اپنے طلباء کی قدر کرتے ہیں۔
ہم وقف توجہ اور تعاون کے ساتھ اپنے طلباء کی ترقی اور کامیابی کو ترجیح دیتے ہیں۔
ہمارے بارے میں
ہمارے عربی اور اسلامی کورسز
اس شعبہ میں سات درجات کی تعلیم دی جاتی ہے ، اس میں کئی رہائشی و غیر رہائشی طلبہ تعلیم حاصل کرت ہیں ، رہائشی طلبہ کی رہائش اور قیام وطعام کا مکمل انتظام ندوہ کی طرف سے کیا جاتاہے۔اس شعبہ کے تحت بنیادی طور پروفاق المدارس العربیہ کا نصاب پڑھایاجاتا ہے۔لیکن اس کے ساتھ ہر درجہ میں مفید کتابوں کا اضافہ کیا گیا ہے،جو اس ادارہ کی خصوصیت ہے۔ ان مفید اضافوں کتابوں میں درجہ رابعہ سے موقوف علیہ یعنی درجہ سابعہ تک کے طلبہ کے لیے امام شاہ ولی اللہ دہلوی ؒ کی مایہ ناز تصنیف حجۃ اللہ البالغۃ کا عمومی درس شامل ہے، نیز علم الاخلاق میں امام بخاری ؒ کی کتاب “الادب المفرد” ، مولانااشرف علی تھانوی ؒ کی” شریعت وطریقت” اور مولاناابوالحسن علی ندوی ؒ کی کتاب “دستور حیات “کا عمومی درس بھی شامل ہے۔
- اسلامی کتابیں
- بیانات
اسلامی بیانات
سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم
ندوۃ التحقیق الاسلامی بہادر کوٹ کوہاٹ کی بنیاد علامہ محمد طفیل کوہاٹی (فاضل دارالعلوم کراچی، ایم فل علوم اسلامیہ وخلیفہ مجاز ڈاکٹر فدامحمد مدظلہم )نےمارچ 2019ء میں رکھی،اس ادارے کے سرپرست ڈاکٹر فدامحمد صاحب خلیفہ مجاز مولانامحمد اشرف خان سلیمانیؒ ہیں۔
ہماری خبروں کی اپ ڈیٹس
سے تازہ ترین خبریں اور مضامین بلاگ

بچوں کی تربیت میں اسلامی تعلیمات
بچوں کی ابتدائی تربیت والدین کی اہم ذمہ داری ہے۔ اسلام نے بچوں کو نماز، اخلاق، اور والدین کی اطاعت کی تعلیم دی ہے تاکہ وہ ایک نیک اور صالح مسلمان بن سکیں۔

بچوں کے لئے سیرتِ نبوی ﷺ سے رہنمائی
نبی کریم ﷺ نے بچوں کے ساتھ محبت، شفقت اور عدل کا سلوک کیا۔ آپ کی زندگی سے یہ سبق ملتا ہے کہ بچوں کو عزت دیں اور ان کی شخصیت کو سنواریں۔

بچوں کی دینی اور اخلاقی نشوونما
اسلامی تعلیمات بچوں کی ذہنی اور اخلاقی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ سچ بولنا، جھوٹ سے بچنا، اور دوسروں کے ساتھ بھلائی کرنا بچوں کی بہترین عادات میں شامل ہیں۔